24 اپریل 2013 - 19:30
پاکستانی نژ اد امریکی شہری دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

ورجینیا… پاکستانی نژ اد امریکی شہری سعد لودھی کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق سعدلودھی پر کاوٴنٹی حکام کو دھمکیاں دینے کے الزاما ت ہیں۔

ابنا: پاکستانی نژ اد امریکی شہری سعد لودھی کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق سعدلودھی پر کاوٴنٹی حکام کو دھمکیاں دینے کے الزاما ت ہیں۔

.....

/169